TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 1072 · Hadiths Related to the Beginning of Salah

Sunan An-Nasa'iHadith 1072

أَخْبَرَنَا يَحْيَی بْنُ حَبِيبِ بْنِ عَرَبِيٍّ قَالَ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ غَيْلَانَ بْنِ جَرِيرٍ عَنْ مُطَرِّفٍ قَالَ صَلَّيْتُ أَنَا وَعِمْرَانُ بْنُ حُصَيْنٍ خَلْفَ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ فَکَانَ إِذَا سَجَدَ کَبَّرَ وَإِذَا رَفَعَ رَأْسَهُ مِنْ السُّجُودِ کَبَّرَ وَإِذَا نَهَضَ مِنْ الرَّکْعَتَيْنِ کَبَّرَ فَلَمَّا قَضَی أَخَذَ عِمْرَانُ بِيَدِي فَقَالَ لَقَدْ ذَکَّرَنِي هَذَا قَالَ کَلِمَةً يَعْنِي صَلَاةَ مُحَمَّدٍ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ

یحیی بن حبیب بن عربی، حماد، غیلان بن جریر، مطرف سے روایت ہے کہ میں نے اور حضرت عمران بن حصین نے حضرت علی کی اقتداء میں نماز ادا کی وہ جس وقت سجدہ فرماتے تو تکبیر فرماتے اور جس وقت سجدہ سے سر اٹھاتے تو تکبیر فرماتے اور جس وقت دو رکعت ادا فرما کر اٹھ جاتے تو تکبیر فرماتے اور جس وقت وہ نماز سے فراغت حاصل کر چکے تو حضرت عمران نے میرا ہاتھ پکڑ لیا اور فرمایا کہ انہوں نے (یعنی حضرت علی نے) مجھ کو نماز نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی یاد تازہ فرما دی۔

It was narrated that Abu Bushr said: “I heard Yusuf — meaning Ibn Mahak — narrating that Hakim said: ‘I gave my pledge of allegiance to the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم pledging that I would go down (in prostration) only after standing up from bowing.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: بوقت سجدہ تکبیر کہنا کیسا ہے؟