TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 1080 · Hadiths Related to the Beginning of Salah

Sunan An-Nasa'iHadith 1080

أَخْبَرَنَا زِيَادُ بْنُ أَيُّوبَ دَلُّوَيْهِ قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ قَالَ حَدَّثَنَا أَيُّوبُ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ رَفَعَهُ قَالَ إِنَّ الْيَدَيْنِ تَسْجُدَانِ کَمَا يَسْجُدُ الْوَجْهُ فَإِذَا وَضَعَ أَحَدُکُمْ وَجْهَهُ فَلْيَضَعْ يَدَيْهِ وَإِذَا رَفَعَهُ فَلْيَرْفَعْهُمَا

زیاد بن ایوب، دلویہ، ابن علیة، ایوب نافع، عبداللہ ابن عمر سے روایت ہے کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا (انسان کے) دونوں ہاتھ اس طریقہ سے سجدہ کرتے ہیں کہ جس طریقہ سے (انسان کا چہرہ) سجدہ کرتا ہے تو تم لوگوں میں سے جس وقت کوئی شخص (سجدہ میں) اپنا چہرہ رکھے تو اپنے دونوں ہاتھ بھی رکھے اور جس وقت چہرہ اٹھائے تو دونوں ہاتھ بھی اٹھائے۔

It was narrated from Al ‘Abbas bin ‘Abdul-Muttalib that he heard the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم say: “When a person prostrates, seven parts of his body prostrate: his face, his two palms, his two knees and his two feet.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: دونوں ہاتھ پیشانی کے ساتھ زمین پر رکھنا