Sunan An-Nasa'i — Hadith 1092
أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ الْمَرْوَزِيُّ قَالَ أَنْبَأَنَا شَرِيکٌ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ قَالَ وَصَفَ لَنَا الْبَرَائُ السُّجُودَ فَوَضَعَ يَدَيْهِ بِالْأَرْضِ وَرَفَعَ عَجِيزَتَهُ وَقَالَ هَکَذَا رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَفْعَلُ
علی بن حجر مروزی، شریک، ابواسحاق سے روایت ہے کہ حضرت براء بن عازب نے سجدہ کو دکھلایا تو دونوں ہاتھ زمین پر رکھ دئیے اور دونوں سرین اٹھائے اور فرمایا کہ میں نے اسی طریقہ سے حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو کرتے ہوئے دیکھا ہے۔
It was narrated from ‘Abdullah bin Malik bin Buhainah that when the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم prayed he held his arms out so much that the whiteness of his armpits appeared. (Sahih)