TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 1105 · Hadiths Related to the Beginning of Salah

Sunan An-Nasa'iHadith 1105

أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدَةُ عَنْ سَعِيدٍ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ أَتِمُّوا الرُّکُوعَ وَالسُّجُودَ فَوَاللَّهِ إِنِّي لَأَرَاکُمْ مِنْ خَلْفِ ظَهْرِي فِي رُکُوعِکُمْ وَسُجُودِکُمْ

اسحاق بن ابراہیم، عبدة، سعید، قتادہ، انس سے روایت ہے کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا تم لوگ رکوع اور سجدہ کو مکمل طریقہ سے ادا کرو کیونکہ خدا کی قسم ہے میں تم لوگوں کو پیچھے کی جانب سے دیکھتا ہوں رکوع اور سجدہ کرنے کی حالت میں۔

‘Ali said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم forbade me from reciting the Qur’an when bowing or prostrating.”(Sahih).

Permalink

See the full chapter: سجدہ کے مکمل طریقہ سے ادا کرنے سے متعلق