Sunan An-Nasa'i — Hadith 1137
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْأَسْوَدِ عَنْ الْأَسْوَدِ وَعَلْقَمَةَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُکَبِّرُ فِي کُلِّ رَفْعٍ وَوَضْعٍ وَقِيَامٍ وَقُعُودٍ وَأَبُو بَکْرٍ وَعُمَرُ وَعُثْمَانُ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ
قتیبہ، ابواحوص، ابواسحاق، عبدالرحمن بن اسود، علقمہ، عبداللہ بن مسعود سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہر ایک عضو اٹھاتے ہوئے اور رکھتے اور اٹھتے اور بیٹھ جانے کے وقت تکبیر پڑھتے اور حضرت ابوبکر اور حضرت عثمان غنی بھی اسی طریقہ سے کرتے (یعنی ان حضرات کا عمل مبارک بھی اسی طریقہ سے تھا) ۔
It was narrated that Abi Qilabah said: “Abu Sulaiman Malik bin Al-Huwairith came to our Masjid and said: ‘I want to show you how I saw the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم pray.” He said: “He sat during the first Rak’ah when he raised his head from the second prostration.”(Sahih).