TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 1151 · Hadiths Related to the Beginning of Salah

Sunan An-Nasa'iHadith 1151

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا إِسْحَقَ يُحَدِّثُ عَنْ أَبِي الْأَحْوَصِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ کُنَّا لَا نَدْرِي مَا نَقُولُ فِي کُلِّ رَکْعَتَيْنِ غَيْرَ أَنْ نُسَبِّحَ وَنُکَبِّرَ وَنَحْمَدَ رَبَّنَا وَإِنَّ مُحَمَّدًا صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَّمَ فَوَاتِحَ الْخَيْرِ وَخَوَاتِمَهُ فَقَالَ إِذَا قَعَدْتُمْ فِي کُلِّ رَکْعَتَيْنِ فَقُولُوا التَّحِيَّاتُ لِلَّهِ وَالصَّلَوَاتُ وَالطَّيِّبَاتُ السَّلَامُ عَلَيْکَ أَيُّهَا النَّبِيُّ وَرَحْمَةُ اللَّهِ وَبَرَکَاتُهُ السَّلَامُ عَلَيْنَا وَعَلَی عِبَادِ اللَّهِ الصَّالِحِينَ أَشْهَدُ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ وَلْيَتَخَيَّرْ أَحَدُکُمْ مِنْ الدُّعَائِ أَعْجَبَهُ إِلَيْهِ فَلْيَدْعُ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ

محمد بن مثنی، محمد، شعبة، ابواسحاق، ابواحوص، عبداللہ بن مسعود سے روایت ہے کہ ہم لوگوں کو علم نہ تھا کہ ہم لوگ اس وقت کیا کہہ لیا کریں کہ جس وقت دو رکعت پڑھ کر کے بیٹھ جائیں علاوہ اس کے کہ تسبیح کہہ لیں اور تکبیر و تعریف کریں اپنے پروردگار کی اور کہیں کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہم لوگوں کو وہ باتیں سکھلاگئے ہیں جن کا شروع اور آخر عمدہ ہے۔ تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس وقت تم لوگ بیٹھ جاؤ تو تم لوگ دو رکعت ادا کرکے اس طریقہ سے کہوالتحیات للہ آخر تک۔ اس کے بعد تم لوگ اختیار کرو کوئی دوسری دعا جو کہ پہلے معلوم ہو اور خدا سے دعا مانگو۔

Ya — Ibn Adam — said: “I heard Sufyan reciting this Tashahhud in the obligatory and voluntary prayers, and he said: ‘Abu Ishaq narrated to us from Abu Al Atiwas, from ‘Abdullah from the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم.” And Mansur and Hammad narrated to us from Abu Wà’il, from ‘Abdullah, from the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم.(Sahih)

Permalink

See the full chapter: پہلا تشہد کون سا ہے؟