TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 1165 · Hadiths Related to the Beginning of Salah

Sunan An-Nasa'iHadith 1165

أَخْبَرَنَا أَبُو دَاوُدَ سُلَيْمَانُ بْنُ سَيْفٍ قَالَ حَدَّثَنَا وَهْبُ بْنُ جَرِيرٍ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ يَحْيَی بْنِ سَعِيدٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْأَعْرَجِ عَنْ ابْنِ بُحَيْنَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَّی فَقَامَ فِي الرَّکْعَتَيْنِ فَسَبَّحُوا فَمَضَی فَلَمَّا فَرَغَ مِنْ صَلَاتِهِ سَجَدَ سَجْدَتَيْنِ ثُمَّ سَلَّمَ

ابوداؤد سلیمان بن سیف، وہب بن جریر، شعبہ، یحیی بن سعید، عبدالرحمن اعرج، ابن بحینة سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نماز ادا فرمائی اور دو رکعت ادا فرما کر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کھڑے ہوگئے اور (نماز میں بیٹھ جانا بھول گئے) حضرات صحابہ کرام نے تسبیح کہی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نماز ادا فرماتے چلے گئے جس وقت نماز سے فراغت ہوگئی تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دو سجدے فرمائے پھر سلام پھیرا۔

It was narrated that Mutarrif bin ‘Abdullah said: “Ali bin Abi Talib prayed, and he said the Takbir every time he went down and came up, in all movements of the prayer. ‘Imran bin Hussain said: ‘This reminds me of the prayer of the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم “ (Sahih)

Permalink

See the full chapter: اگر قعدہ اولی یاد نہ رہے تو کیا کرنا ہوگا؟