TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 1167 · Hadiths Related to the Beginning of Salah

Sunan An-Nasa'iHadith 1167

أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ قَالَ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ قَالَ حَدَّثَنَا غَيْلَانُ بْنُ جَرِيرٍ عَنْ مُطَرِّفِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ صَلَّی عَلِيُّ بْنُ أَبِي طَالِبٍ فَکَانَ يُکَبِّرُ فِي کُلِّ خَفْضٍ وَرَفْعٍ يُتِمُّ التَّکْبِيرَ فَقَالَ عِمْرَانُ بْنُ حُصَيْنٍ لَقَدْ ذَکَّرَنِي هَذَا صَلَاةَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ

عمروبن علی، یحیی بن سعید، حماد بن زید، غیلان بن جریر، مطرف بن عبداللہ سے روایت ہے کہ حضرت علی نے نماز ادا فرمائی تو وہ تکبیر فرماتے تھے اٹھتے اور جھکتے وقت حضرت عمران بن حصین نے فرمایا انہوں نے یاد دلایا اس نماز میں حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے عمل مبارک کو۔

It was narrated from Ibn ‘Umar that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم used to raise his hands when he began to pray, when he wanted to bow, when he raised his head from bowing, and when he stood up after the first two Rak’ahs, he would raise his hands likewise, level with the shoulders. (Sahih)

Permalink

See the full chapter: جس وقت درمیان کہ قعدہ سے فراغت ہو جائے اور پچھلی دو رکعت کے واسطے اٹھنا چاہئے تو تکبیر پڑھے