TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 1176 · Hadiths Related to the Beginning of Salah

Sunan An-Nasa'iHadith 1176

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ بَعَثَنِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِحَاجَةٍ ثُمَّ أَدْرَکْتُهُ وَهُوَ يُصَلِّي فَسَلَّمْتُ عَلَيْهِ فَأَشَارَ إِلَيَّ فَلَمَّا فَرَغَ دَعَانِي فَقَالَ إِنَّکَ سَلَّمْتَ عَلَيَّ آنِفًا وَأَنَا أُصَلِّي وَإِنَّمَا هُوَ مُوَجَّهٌ يَوْمَئِذٍ إِلَی الْمَشْرِقِ

قتیبہ، لیث، ابوزبیر، جابر سے روایت ہے کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھ کو ایک کام کے واسطے بھیجا میں جس وقت واپس آیا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نماز ادا فرما رہے تھے میں نے سلام کیا۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے میری جانب اشارہ فرمایا جس وقت نماز سے فراغت ہوگئی تو مجھ کو بلایا اور فرمایا کہ تم نے مجھ کو ابھی ابھی سلام کیا تھا۔ لیکن میں نماز میں مشغول تھا اس لئے میں جواب نہ دے سکا تھا۔ اس وقت آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا چہرہ مبارک جانب مشرق تھا

It was narrated that Abu Dharr said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘When any one of you stands in prayer, let him not smooth the pebbles, for he is facing Mercy.” (Hasan)

Permalink

See the full chapter: نماز کی حالت میں سلام کا جواب اشارہ سے دینا کیسا ہے