TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 1183 · Hadiths Related to the Beginning of Salah

Sunan An-Nasa'iHadith 1183

أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ قَالَ حَدَّثَنَا زَائِدَةُ عَنْ أَشْعَثَ بْنِ أَبِي الشَّعْثَائِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ مَسْرُوقٍ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ سَأَلْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ الِالْتِفَاتِ فِي الصَّلَاةِ فَقَالَ اخْتِلَاسٌ يَخْتَلِسُهُ الشَّيْطَانُ مِنْ الصَّلَاةِ

عمروبن علی، عبدالرحمن، زائدة، اشعث بن ابوالشعثاء، مسروق، عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنھا سے روایت ہے کہ میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے دریافت کیا کہ نماز پڑھنے کی حالت میں ادھر ادھر دیکھنا کیسا ہے؟ تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ یہ شیطان کی اچک ہے جو کہ نماز سے اچک لیتا ہے۔

A similar report was also narrated from ‘Aishah, from the Prophet.

Permalink

See the full chapter: نماز کی حالت میں ادھر ادھر دیکھنا ممنوع ہے