TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 1212 · Hadiths Related to the Beginning of Salah

Sunan An-Nasa'iHadith 1212

أَخْبَرَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ قَالَ حَدَّثَنَا بَهْزُ بْنُ أَسَدٍ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ سَعْدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا سَلَمَةَ يُحَدِّثُ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَّی صَلَاةَ الظُّهْرِ رَکْعَتَيْنِ ثُمَّ سَلَّمَ فَقَالُوا قُصِرَتْ الصَّلَاةُ فَقَامَ وَصَلَّی رَکْعَتَيْنِ ثُمَّ سَلَّمَ ثُمَّ سَجَدَ سَجْدَتَيْنِ

سلیمان بن عبید اللہ، بہزبن اسد، شعبہ، سعد بن ابراہیم، ابوسلمہ، ابوہریرہ سے روایت ہے کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نماز ظہر کی دو رکعت ادا فرمائی۔ پھر سلام پھیرا لوگوں نے عرض کیا کہ کیا نماز میں کوئی کسی قسم کی کمی واقع ہوگئی ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کھڑے ہو گئے اور دو رکعت ادا فرمائی۔ پھر سلام پھیرا پھر دو سجدے فرمائے۔

It was narrated that Abu Hurairah said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم forgot and said the Taslimafter two Rak’ahs. Dhul-Shimalain said to him: ‘Has the prayer been shortened or did you forget, Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ?‘ The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘Is Dhul-Yadain speaking the truth?’ They said: ‘Yes.’ So the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم stood up and completed the prayer.” (Sahih).

Permalink

See the full chapter: جس شخص نے دو رکعت ادا کر کے بھول کر سلام پھیر دیا اور گفتگو بھی کرلی تو اب وہ شخص کیا کرے؟