Sunan An-Nasa'i — Hadith 1228
أَخْبَرَنَا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ الْحَکَمِ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا وَائِلٍ يَقُولُ قَالَ عَبْدُ اللَّهِ مَنْ أَوْهَمَ فِي صَلَاتِهِ فَلْيَتَحَرَّ الصَّوَابَ ثُمَّ يَسْجُدْ سَجْدَتَيْنِ بَعْدَ مَا يَفْرُغُ وَهُوَ جَالِسٌ
سوید بن نصر، عبد اللہ، شعبہ، حکم، ابووائل سے روایت ہے کہ حضرت عبداللہ بن مسعود نے فرمایا کہ جو شخص نماز میں شک کرے تو اس کو چاہیے کہ جو بات صیحح ہو اس کو غور کرے پھر دو سجدے کرے نماز سے فراغت کے بعد بیٹھے بیٹھے۔
It was narrated that Ibrahim said: “They used to say: ‘If one is not sure of what he estimates is correct, then prostrates twice.” (Sahih).