TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 1237 · Hadiths Related to the Beginning of Salah

Sunan An-Nasa'iHadith 1237

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی وَمُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ وَاللَّفْظُ لِابْنِ الْمُثَنَّی قَالَا حَدَّثَنَا يَحْيَی عَنْ شُعْبَةَ عَنْ الْحَکَمِ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ عَلْقَمَةَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ صَلَّی النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الظُّهْرَ خَمْسًا فَقِيلَ لَهُ أَزِيدَ فِي الصَّلَاةِ قَالَ وَمَا ذَاکَ قَالُوا صَلَّيْتَ خَمْسًا فَثَنَی رِجْلَهُ وَسَجَدَ سَجْدَتَيْنِ

محمد بن مثنی و محمد بن بشار، ابن مثنی، یحیی، شعبہ، حکم، ابراہیم، علقمہ، عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نماز ظہر کی پانچ رکعات پڑھیں۔ حضرات صحابہ کرام نے عرض کیا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم! نماز میں اضافہ ہوگیا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دریافت فرمایا کہ کس طرح کا اضافہ ہوگیا ہے؟ صحابہ کرام نے عرض کیا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے پانچ رکعات پڑھ لی ہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنا ایک پاؤں موڑ لیا اور دو سجدے کئے۔

It was narrated that Ibrahim bin Suwaid said: “Alqamah prayed five (Rak’ahs) and was told about that. He said: ‘Did I really do that?’ I nodded yes. He said: ‘What about you, odd-eyed one?’ I said: ‘Yes.’ So he prostrated twice, then he narrated to us from ‘Abdullah that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم prayed five (Rak’ahs), and the people whispered to one another, then they said to him: ‘Has something been added to the prayer?’ He said: ‘No.’ So they told him, and he turned around and prostrated twice, then he said: ‘I am only human; I forget as you forget.” (Sahih).

Permalink

See the full chapter: جو کوئی شخص نماز کی پانچ رکعات پڑھے تو اس کو کیا کرنا چاہئے؟