TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 1242 · Hadiths Related to the Beginning of Salah

Sunan An-Nasa'iHadith 1242

أَخْبَرَنَا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ عَنْ أَبِي بَکْرٍ النَّهْشَلِيِّ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْأَسْوَدِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَّی إِحْدَی صَلَاتَيْ الْعَشِيِّ خَمْسًا فَقِيلَ لَهُ أَزِيدَ فِي الصَّلَاةِ قَالَ وَمَا ذَاکَ قَالُوا صَلَّيْتَ خَمْسًا قَالَ إِنَّمَا أَنَا بَشَرٌ أَنْسَی کَمَا تَنْسَوْنَ وَأَذْکُرُ کَمَا تَذْکُرُونَ فَسَجَدَ سَجْدَتَيْنِ ثُمَّ انْفَتَلَ

سوید بن نصر، عبد اللہ، ابوبکر، عبدالرحمن بن اسود، عبداللہ بن مسعود سے روایت ہے کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نماز ظہر یا نماز عصر کی پانچ رکعات پڑھ لیں۔ لوگوں نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے عرض کیا کہ نماز میں اضافہ ہوگیا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ کس طریقہ سے؟ لوگوں نے عرض کیا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نماز کی پانچ رکعات پڑھ لی ہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ میں بھی آخر ایک انسان ہوں اور میں بھی اس طریقہ سے بھول جاتا ہوں کہ جس طریقہ سے تم لوگ بھول جاتے ہو اور میں بھی اس طرح سے یاد کرتا ہوں کہ جس طریقہ سے تم لوگ یاد کرتے ہو۔ پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دو سجدے فرمائے اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اٹھ کھڑے ہوئے۔

It was narrated from ‘Abdur Rahman Al-A’raj that ‘Abdullah bin Buhainah told him that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم stood up following two Rak’ahs of Zuhr and did not sit (for Tashahhud). When he finished the prayer he prostrated twice, saying Takbir for each prostration, while he was sitting, before he said the Taslim, and the people prostrated with him. (He did that) in place of the sitting that he had forgotten. (Sahih)

Permalink

See the full chapter: جو کوئی شخص نماز کی پانچ رکعات پڑھے تو اس کو کیا کرنا چاہئے؟