TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 1253 · Hadiths Related to the Beginning of Salah

Sunan An-Nasa'iHadith 1253

أَخْبَرَنَا أَيُّوبُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْوَزَّانُ قَالَ حَدَّثَنَا حَجَّاجٌ قَالَ ابْنُ جُرَيْجٍ أَخْبَرَنِي زِيَادٌ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَجْلَانَ عَنْ عَامِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الزُّبَيْرِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الزُّبَيْرِ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يُشِيرُ بِأُصْبُعِهِ إِذَا دَعَا وَلَا يُحَرِّکُهَا قَالَ ابْنُ جُرَيْجٍ وَزَادَ عَمْرٌو قَالَ أَخْبَرَنِي عَامِرُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الزُّبَيْرِ عَنْ أَبِيهِ أَنَّهُ رَأَی النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَدْعُو کَذَلِکَ وَيَتَحَامَلُ بِيَدِهِ الْيُسْرَی عَلَی رِجْلِهِ الْيُسْرَی

ایوب بن محمد و زان، حجاج، ابن جریج، زیاد، محمد بن عجلان، عامر بن عبداللہ بن زبیر سے روایت ہے کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنی انگلی سے اشارہ فرماتے جس وقت دعا مانگتے لیکن آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس انگلی کو نہیں ہلاتے تھے۔ دوسری روایت میں حضرت عبداللہ بن زبیر سے روایت ہے کہ انہوں نے حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس طریقہ سے دعا مانگتے تھے اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بایاں ہاتھ بائیں پاؤں پر رکھتے تھے۔

It was narrated from Abu Hurairah that a man used to supplicate with two fingers, and the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “Make it one, make it one.” (Da’if)

Permalink

See the full chapter: بائیں ہاتھ کو گھٹنوں پر رکھنے سے متعلق