TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 1255 · Hadiths Related to the Beginning of Salah

Sunan An-Nasa'iHadith 1255

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَ حَدَّثَنَا صَفْوَانُ بْنُ عِيسَی قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ عَجْلَانَ عَنْ الْقَعْقَاعِ عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَجُلًا کَانَ يَدْعُو بِأُصْبُعَيْهِ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَحِّدْ أَحِّدْ

محمد بن بشار، صفوان بن عیسی، ابن عجلان، قعقاع، ابوصالح، ابوہریرہ سے روایت ہے کہ ایک شخص دو انگلی سے اشارہ کرتا تھا تو رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا تم ایک انگلی سے لے کر ایک انگلی سے اشارہ کرو (اس لئے کہ یہ اشارہ ہے تو حید کی جانب)۔

Malik bin Numair Al Khuza’l — one of the inhabitants of Al-Basrah — narrated that his father told him that he saw the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم sitting when praying, putting his right forearm on his right thigh and raising his forefinger, which he had bent slightly, and he was supplicating.(Hasan)

Permalink

See the full chapter: دو انگلی سے اشارہ کرنے کی ممانعت اور کونسی انگلی سے اشارہ کرے؟