TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 1259 · Hadiths Related to the Beginning of Salah

Sunan An-Nasa'iHadith 1259

أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ السَّرْحِ عَنْ ابْنِ وَهْبٍ قَالَ أَخْبَرَنِي اللَّيْثُ عَنْ جَعْفَرِ بْنِ رَبِيعَةَ عَنْ الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَيَنْتَهِيَنَّ أَقْوَامٌ عَنْ رَفْعِ أَبْصَارِهِمْ عِنْدَ الدُّعَائِ فِي الصَّلَاةِ إِلَی السَّمَائِ أَوْ لَتُخْطَفَنَّ أَبْصَارُهُمْ

احمد بن عمروبن سرح، ابن وہب، لیث، جعفربن ربیعة، اعرج، ابوہریرہ سے روایت ہے کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ لوگوں کو نماز کے دوران دعا مانگتے وقت آسمان کی جانب دیکھنے سے باز آنا ورنہ خداوند قدوس ان کی آنکھوں کی روشنی ختم کر دے گا (یہ حکم اس وجہ سے ہے کیونکہ بارگاہ خداوندی میں یہ حرکت بے ادبی اور ایک طرح کی گستاخی ہے)۔

It was narrated that Ibn ‘Abbas said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم used to teach us the Tashahhud just as he used to teach us a Surah from the Qur’an.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: نماز کے دوران دعا مانگتے وقت آسمان کی جانب نظر نے اٹھائے