TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 1274 · Hadiths Related to the Beginning of Salah

Sunan An-Nasa'iHadith 1274

أَخْبَرَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ سَعْدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ بْنِ سَعْدٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَمِّي قَالَ حَدَّثَنَا شَرِيکٌ عَنْ عُثْمَانَ بْنِ مَوْهَبٍ عَنْ مُوسَی بْنِ طَلْحَةَ عَنْ أَبِيهِ أَنَّ رَجُلًا أَتَی نَبِيَّ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ کَيْفَ نُصَلِّي عَلَيْکَ يَا نَبِيَّ اللَّهِ قَالَ قُولُوا اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَی مُحَمَّدٍ وَعَلَی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّيْتَ عَلَی إِبْرَاهِيمَ إِنَّکَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ وَبَارِکْ عَلَی مُحَمَّدٍ وَعَلَی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلَی إِبْرَاهِيمَ إِنَّکَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ

عبیداللہ بن سعد بن ابراہیم بن سعد، عمی، شریک، عثمان بن موہب، موسیٰ بن طلحہ، طلحہ سے روایت ہے کہ ایک آدمی ایک روز خدمت نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں حاضر ہوا اور عرض کیا کہ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہم لوگ کس طریقہ سے درود شریف بھیجا کریں؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تماللَّهُمَّ صَلِّ عَلَی مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّيْتَ عَلَی آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّکَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِکْ عَلَی مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلَی آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّکَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ۔

It was narrated that Abu Saeed Al-Khudri said: “We said: ‘Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم, we know how to send Salams upon you, but how should we send Salah upon you?’ He said: ‘Say: (Allah, send Salah upon Muhammad, Your slave and Messenger, as You sent Salah upon Ibrahim, and send blessings upon Muhammad and upon the family of Muhammad as You sent blessings upon Ibrahim).” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: ایک دوسری قسم کے درود شریف سے متعلق