Sunan An-Nasa'i — Hadith 1304
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ يَعْنِي الدَّرَاوَرْدِيَّ عَنْ عَمْرِو بْنِ يَحْيَی عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَی بْنِ حَبَّانَ عَنْ عَمِّهِ وَاسِعِ بْنِ حَبَّانَ قَالَ قُلْتُ لِابْنِ عُمَرَ أَخْبِرْنِي عَنْ صَلَاةِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَيْفَ کَانَتْ قَالَ فَذَکَرَ التَّکْبِيرَ قَالَ يَعْنِي وَذَکَرَ السَّلَامُ عَلَيْکُمْ وَرَحْمَةُ اللَّهِ عَنْ يَمِينِهِ السَّلَامُ عَلَيْکُمْ عَنْ يَسَارِهِ
قتیبہ، عبدالعزیز، عمروبن یحیی، محمد بن یحیی بن حبان، واسع بن حبان سے روایت ہے کہ میں نے حضرت عبداللہ بن عمر سے حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نماز کے متعلق دریافت کیا کہ وہ نماز کس طریقہ سے تھی؟ تو انہوں نے تکبیر سے متعلق بیان فرمایا اور اس طرح سے کہا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دائیں جانب السَّلَامُ عَلَيْکُمْ وَرَحْمَةُ اللَّهِ فرماتے اور بائیں جانب السَّلَامُ عَلَيْکُمْ وَرَحْمَةُ اللَّهِ فرماتے۔
It was narrated that ‘Abdullah said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم used to say the Salam to his right so that the whiteness of his cheek could be seen, and to his left so that the whiteness of his cheek could be seen.” (Sahih)