TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 1316 · Hadiths Related to the Beginning of Salah

Sunan An-Nasa'iHadith 1316

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَلَمَةَ قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ عَنْ يُونُسَ قَالَ ابْنُ شِهَابٍ أَخْبَرَتْنِي هِنْدُ بِنْتُ الْحَارِثِ الْفِرَاسِيَّةُ أَنَّ أُمَّ سَلَمَةَ أَخْبَرَتْهَا أَنَّ النِّسَائَ فِي عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کُنَّ إِذَا سَلَّمْنَ مِنْ الصَّلَاةِ قُمْنَ وَثَبَتَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَمَنْ صَلَّی مِنْ الرِّجَالِ مَا شَائَ اللَّهُ فَإِذَا قَامَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَامَ الرِّجَالُ

محمد بن سلمہ، ابن وہب، یونس، ابن شہاب، ہند بنت حارث، ام سلمہ سے روایت ہے کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دور میں خواتین نماز سے سلام پھیرتے ہی اٹھ جایا کرتی تھیں اور حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس جگہ پر بیٹھے رہتے تھے اور مرد حضرات بھی سب کے سب بیٹھے رہتے جس وقت تک خدا کو منظور ہوتا پھر جس وقت آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اٹھ جاتے تو مرد بھی اٹھ جاتے۔

It was narrated that Ibn ‘Abbas said: “I used to know that the prayer of the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ended by the Takbir.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: سجدہ سہو کے بعد سلام