TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 1372 · Explanation of Friday Prayer

Sunan An-Nasa'iHadith 1372

أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ سَوَّادِ بْنِ الْأَسْوَدِ بْنِ عَمْرٍو وَالْحَارِثُ بْنُ مِسْکِينٍ قِرَائَةً عَلَيْهِ وَأَنَا أَسْمَعُ وَاللَّفْظُ لَهُ عَنْ ابْنِ وَهْبٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ الْحَارِثِ عَنْ الْجُلَاحِ مَوْلَی عَبْدِ الْعَزِيزِ أَنَّ أَبَا سَلَمَةَ بْنَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ حَدَّثَهُ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ يَوْمُ الْجُمُعَةِ اثْنَتَا عَشْرَةَ سَاعَةً لَا يُوجَدُ فِيهَا عَبْدٌ مُسْلِمٌ يَسْأَلُ اللَّهَ شَيْئًا إِلَّا آتَاهُ إِيَّاهُ فَالْتَمِسُوهَا آخِرَ سَاعَةٍ بَعْدَ الْعَصْرِ

عمروبن سواد بن اسود بن عمرو والحارث بن مسکین، ابن وہب، عمروبن حارث، جلاح، عبدالعزیز، ابوسلمہ بن عبدالرحمن، جابربن عبداللہ سے روایت ہے کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جمعہ کا دن بارہ گھنٹہ کا ہے جو بندہ مومن خداوند قدوس سے کچھ مانگے خداوند قدوس اس کو عنائت فرمائے گا تم لوگ اس کو عصر کے بعد آخری وقت میں تلاش کرو۔

Iyas bin Salamah bin Al Akwa’ narrated that his father said: “We used to pray Jumu ‘ah with the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم then we would go back, and the walls had no shadow in which shade could be sought.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: جمعہ کے دن کس وقت نماز کیلئے جانا افضل ہے؟