TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 1378 · Explanation of Friday Prayer

Sunan An-Nasa'iHadith 1378

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَی قَالَ حَدَّثَنَا خَالِدٌ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ قَالَ سَمِعْتُ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ يَقُولُ إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا جَائَ أَحَدُکُمْ وَقَدْ خَرَجَ الْإِمَامُ فَلْيُصَلِّ رَکْعَتَيْنِ قَالَ شُعْبَةُ يَوْمَ الْجُمُعَةِ

محمد بن عبدالاعلی، خالد، شعبہ، عمروبن دینار، جابربن عبداللہ سے روایت ہے کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس وقت تمہارے میں سے کوئی شخص آئے اور امام خطبہ دینے کے واسطے نکل چکا ہو تو اس شخص کو چاہیے کہ وہ (تحیةالمسجد) کی دو رکعت ادا کرے جمعہ کے روز۔

It was narrated that Ka’b bin ‘Ujrah said that he entered the Masjid and ‘Abdur-Rahman bin Umm Al-Hakam was delivering the Khutbah while seated. “He said: ‘Look at this man who is delivering the Khutbah while seated when Allah says: And when they see some merchandise or some amusement they disperse headlong to it, and leave you standing.”(Sahih).

Permalink

See the full chapter: امام جب خطبہ کے واسطے نکل چکا ہو تو اس وقت مسجد میں آجائے تو سنت پڑھے یا نہیں؟