TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 1393 · Explanation of Friday Prayer

Sunan An-Nasa'iHadith 1393

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَنْصُورٍ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو مُوسَی إِسْرَائِيلُ بْنُ مُوسَی قَالَ سَمِعْتُ الْحَسَنَ يَقُولُ سَمِعْتُ أَبَا بَکْرَةَ يَقُولُ لَقَدْ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَی الْمِنْبَرِ وَالْحَسَنُ مَعَهُ وَهُوَ يُقْبِلُ عَلَی النَّاسِ مَرَّةً وَعَلَيْهِ مَرَّةً وَيَقُولُ إِنَّ ابْنِي هَذَا سَيِّدٌ وَلَعَلَّ اللَّهَ أَنْ يُصْلِحَ بِهِ بَيْنَ فِئَتَيْنِ مِنْ الْمُسْلِمِينَ عَظِيمَتَيْنِ

محمد بن منصور، سفیان، ابوموسی اسرائیل بن موسی، حسن، ابوبکرہ، فرماتے ہیں کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو منبر پر دیکھا۔ حسن کے ساتھ تھے۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کبھی لوگوں کی طرف دیکھتے اور کبھی ان (حسن) کی طرف اور کہتے میرا یہ بیٹا سردار ہے۔ شائد رب کریم اس کی وجہ سے مسلمانوں کے دو بڑے گروہوں کے درمیان مصالحت کرا دے۔

It was narrated from Sufyan bin Husain that Bishr bin Marwan raised his hands on Friday on the Minbar, and ‘Umarah bin Ruwaibah condemned him and said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم did no more than this,” and he pointed with his forefinger. (Sahih)

Permalink

See the full chapter: امام کا منبر پر بیٹھ کر اپنی رعایا سے خطاب کرنا