TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 1406 · Explanation of Friday Prayer

Sunan An-Nasa'iHadith 1406

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ عَنْ مَالِکٍ عَنْ ضَمْرَةَ بْنِ سَعِيدٍ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ أَنَّ الضَّحَّاکَ بْنَ قَيْسٍ سَأَلَ النُّعْمَانَ بْنَ بَشِيرٍ مَاذَا کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْرَأُ يَوْمَ الْجُمُعَةِ عَلَی إِثْرِ سُورَةِ الْجُمُعَةِ قَالَ کَانَ يَقْرَأُ هَلْ أَتَاکَ حَدِيثُ الْغَاشِيَةِ

قتیبہ، مالک، ضمرة بن سعید، عبیداللہ بن عبد اللہ، ضحاک بن قیس، نے نعمان بن بشیر سے دریافت کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جمعہ کی نماز میں سورت جمعہ کے بعد کون سی سورت کی تلاوت فرمایا کرتے تھے؟ (نعمان بن بشیر نے) کہا سورت غاشیہ۔

It was narrated from Abu Hurairah that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “Whoever catches up with a Rak’ah of Jumu‘ah prayer has caught up with it.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: نعمان بن بشیر سے جمعہ میں قرآت سے متعلق مختلف احادیث