TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 1409 · Explanation of Friday Prayer

Sunan An-Nasa'iHadith 1409

أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ أَنْبَأَنَا جَرِيرٌ عَنْ سُهَيْلٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا صَلَّی أَحَدُکُمْ الْجُمُعَةَ فَلْيُصَلِّ بَعْدَهَا أَرْبَعًا

اسحاق بن ابراہیم، جریر، سہیل، ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جب تم میں سے کوئی جمعہ پڑھ چکے تو اسے چاہیے اس کے بعد چار رکعات ادا کرے۔

It was narrated from Salim that his father said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم used to pray two Rak’ahs in his house after Jumu‘ah.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: بعدجمعہ مسجد میں کتنی سنتیں ادا کرے