TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 1414 · Explanation of Friday Prayer

Sunan An-Nasa'iHadith 1414

أَخْبَرَنِي مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ قَالَ حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ خَالِدٍ عَنْ رَبَاحٍ عَنْ مَعْمَرٍ عَنْ الزُّهْرِيِّ قَالَ حَدَّثَنِي سَعِيدٌ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِنَّ فِي الْجُمُعَةِ سَاعَةً لَا يُوَافِقُهَا عَبْدٌ مُسْلِمٌ يَسْأَلُ اللَّهَ فِيهَا شَيْئًا إِلَّا أَعْطَاهُ إِيَّاهُ

محمد بن یحیی بن عبد اللہ، احمد بن حنبل، ابراہیم بن خالد، رباح، معمر، زہری، سعید، ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جمعہ کے دن ایک ایسا وقت بھی ہے اگر کوئی مسلمان اس وقت اللہ تعالیٰ سے کسی (جائز) چیز کی طلب کرتا ہے تو اللہ تعالیٰ اسے وہ چیز لازما عطا کرتا ہے۔

It was narrated that Ya’la bin Umayyah said: “I said to ‘Umar bin Al-Khattab ‘There is no sin on you if you shorten alah and if you fear that the disbelievers may put you in trial (attack you)’ But now the people are safe.’ ‘Umar said: ‘I wondered the same thing, so I asked the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم about that and he said: This is a favor from Allah to you, so accept His favor.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: بروز جمعہ قبولیت کی گھڑی کا بیان