Sunan An-Nasa'i — Hadith 1420
أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ حَدَّثَنَا النَّضْرُ بْنُ شُمَيْلٍ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ يَزِيدَ بْنِ خُمَيْرٍ قَالَ سَمِعْتُ حَبِيبَ بْنَ عُبَيْدٍ يُحَدِّثُ عَنْ جُبَيْرِ بْنِ نُفَيْرٍ عَنْ ابْنِ السِّمْطِ قَالَ رَأَيْتُ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ يُصَلِّي بِذِي الْحُلَيْفَةِ رَکْعَتَيْنِ فَسَأَلْتُهُ عَنْ ذَلِکَ فَقَالَ إِنَّمَا أَفْعَلُ کَمَا رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَفْعَلُ
اسحاق بن ابراہیم، نضر بن شمیل، شعبہ، یزید بن خمیر، حبیب بن عبید یحدث، جبیربن نفیر، ابن سمط، سمط رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے عمر بن خطاب کو مقام ذوالحیلفہ پر دو رکعت ادا کرتے ہوئے پایا تو ان سے اس کی وجہ دریافت کی۔ انہوں نے کہا۔ میں تو اسی طرح کرتا ہوں جس طرح نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کیا کرتے تھے۔
It was narrated that ‘Abdullah said: “I prayed two Rak’ahs with the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم on a journey, and two Rak’ahs with Abu Bakr, and two Rak’ahs with ‘Umar, may Allah be pleased with them both.”(Sahih).