TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith #1420176 · Hadiths Related to Fasting

Sunan An-Nasa'iHadith (internal ref #1420176)

أَخْبَرَنَا عِمْرَانُ بْنُ يَزِيدَ قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ شُعَيْبٍ قَالَ أَخْبَرَنِي الْأَوْزَاعِيُّ عَنْ يَحْيَی أَنَّهُ حَدَّثَهُ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ بَيْنَمَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَتَغَدَّی بِمَرِّ الظَّهْرَانِ وَمَعَهُ أَبُو بَکْرٍ وَعُمَرُ فَقَالَ الْغَدَائَ مُرْسَلٌ

عمران بن یزید، محمد بن شعیب، اوزاعی، یحیی، ابوسلمہ رضی اللہ عنہ سے ہی حدیث شریف مسلسل روایت ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم صبح کا کھانا (سحری) نوش فرما رہے تھے مرالظہران نامی بستی میں جو مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے درمیان جگہ کا نام ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ ابوبکر اور عمر رضی اللہ عنہما تھے۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ابوبکر اور عمر رضی اللہ عنہما سے ارشاد فرمایا تم دونوں میرے نزدیک آجاؤ اور کھانا کھا لو۔ ان دونوں نے حضرات نے فرمایا ہمارا تو روزہ ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ تم لوگ ان دونوں دوستوں کی سواری تیار کرو اور ان کے حصہ کا کام کرو کیونکہ ان دونوں کا روزہ ہے۔

It was narrated that Abu Salamah said: “When the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم was eating breakfast in Marr Az-Zahran, and Abu Bakr and ‘Umar were with him, he said:‘(Come and eat) breakfast.” (Da’if) He narrated it in Mursal form.

Permalink

See the full chapter: زیر نظر حدیث میں حضرت علی بن مبارک کے اختلاف کا تذکرہ