TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith #1420240 · Hadiths Related to Fasting

Sunan An-Nasa'iHadith (internal ref #1420240)

أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ يَحْيَی بْنِ الْحَارِثِ قَالَ حَدَّثَنَا الْمُعَافَی بْنُ سُلَيْمَانَ قَالَ حَدَّثَنَا الْقَاسِمُ عَنْ طَلْحَةَ بْنِ يَحْيَی عَنْ مُجَاهِدٍ وَأُمِّ کُلْثُومٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دَخَلَ عَلَی عَائِشَةَ فَقَالَ هَلْ عِنْدَکُمْ طَعَامٌ نَحْوَهُ قَالَ أَبُو عَبْد الرَّحْمَنِ وَقَدْ رَوَاهُ سِمَاکُ بْنُ حَرْبٍ قَالَ حَدَّثَنِي رَجُلٌ عَنْ عَائِشَةَ بِنْتِ طَلْحَةَ

عمرو بن یحیی بن حارث، معافی بن سلیما ن، قاسم، طلحہ بن یحیی، مجاہد و ام کلثوم نے بھی حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنھا سے اسی قسم کی روایت نقل کی ہے۔

It was narrated from Mujahid and Umm Kulthum that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم entered upon ‘Aishah and said: “Do you have any food?” a similar report. (Sahih) Abu ‘Abdur-Rahman (An-Nasa’l) said: Simak bin Harb reported it, he said: “A man narrated to me, from ‘Aishah bint Talhah.”

Permalink

See the full chapter: روزہ کی نیت اور سیدہ عائشہ صدیقہ کی حدیث میں طلحہ بن یحیٰی کے متعلق اختلاف