TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 1450 · Book of Hadiths Related to Eclipses

Sunan An-Nasa'iHadith 1450

أَخْبَرَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ عَنْ إِسْمَعِيلَ ابْنِ عُلَيَّةَ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ عَنْ حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ عَنْ طَاوُسٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَّی عِنْدَ کُسُوفِ الشَّمْسِ ثَمَانِيَ رَکَعَاتٍ وَأَرْبَعَ سَجَدَاتٍ وَعَنْ عَطَائٍ مِثْلُ ذَلِکَ

یعقوب بن ابراہیم، اسماعیل ابن علیة، سفیان ثوری، حبیب بن ابوثابت، طاؤس، عبداللہ ابن عباس فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سورج گرہن کے وقت نماز ادا فرمائی تو اس میں آٹھ رکوع کئے اور چار سجدے کئے۔ عطاء بھی عبداللہ ابن عباس سے اسی طرح کی روایت نقل کرتے ہیں ۔

It was narrated from Kathir bin ‘Abbas, from ‘Abdullah bin ‘Abbas that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم prayed on the day the sun was eclipsed, bowing four times in two Rak’ahs and prostrating four times. (Sahih)

Permalink

See the full chapter: نماز گرہن کا طریقہ