TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 1535 · Explanation of Fear Prayer

Sunan An-Nasa'iHadith 1535

أَخْبَرَنَا أَبُو حَفْصٍ عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ عَنْ يَحْيَی بْنِ سَعِيدٍ عَنْ الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ عَنْ صَالِحِ بْنِ خَوَّاتٍ عَنْ سَهْلِ بْنِ أَبِي حَثْمَةَ فِي صَلَاةِ الْخَوْفِ قَالَ يَقُومُ الْإِمَامُ مُسْتَقْبِلَ الْقِبْلَةِ وَتَقُومُ طَائِفَةٌ مِنْهُمْ مَعَهُ وَطَائِفَةٌ قِبَلَ الْعَدُوِّ وَوُجُوهُهُمْ إِلَی الْعَدُوِّ فَيَرْکَعُ بِهِمْ رَکْعَةً وَيَرْکَعُونَ لِأَنْفُسِهِمْ وَيَسْجُدُونَ سَجْدَتَيْنِ فِي مَکَانِهِمْ وَيَذْهَبُونَ إِلَی مَقَامِ أُولَئِکَ وَيَجِيئُ أُولَئِکَ فَيَرْکَعُ بِهِمْ وَيَسْجُدُ بِهِمْ سَجْدَتَيْنِ فَهِيَ لَهُ ثِنْتَانِ وَلَهُمْ وَاحِدَةٌ ثُمَّ يَرْکَعُونَ رَکْعَةً رَکْعَةً وَيَسْجُدُونَ سَجْدَتَيْنِ

ابوحفص، عمروبن علی، یحیی بن سعید، یحیی بن سعید، قاسم بن محمد، صالح بن خوات، سہل بن ابی حثمہ نماز خوف کے متعلق فرماتے ہیں کہ امام قبلہ کی جانب کھڑا ہو اور ایک جماعت اس کے ساتھ کھڑی ہو جب کہ دوسری جماعت دشمن کے مقابلہ میں ان کی طرف منہ کر کے کھڑی ہو پھر امام ایک رکعت پڑھے۔ حتی کہ وہ لوگ اپنی اپنی ایک ایک رکعت پڑھ کر چلے گئے۔ پھر وہ ان کی جگہ چلے جائیں اور وہ ان کی جگہ آجائیں۔ پھر امام ان کے ساتھ رکوع اور دو سجدے کرے اس طرح امام کی دو رکعت پوری ہوجائیں گی اور ان لوگوں (ہر گروہ) کی ایک رکعت ادا ہوگی۔ لہذا وہ لوگ اپنی اپنی ایک رکعت ادا کریں۔

It was narrated from Abu Bakrah that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم offered the fear prayer with those who were behind him, praying two Rak’ahs (with them) and two Rak‘ahs with those who came after them, so the Prophet prayed four Rak’ahs and the others each prayed two Rak’ahs. (Sahih).

Permalink

See the full chapter: بارش کی دعا کرنے کے لیے ہاتھوں کا بلند کرنا