Sunan An-Nasa'i — Hadith 1537
أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ قَالَ حَدَّثَنَا الْأَشْعَثُ عَنْ الْحَسَنِ عَنْ أَبِي بَکْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ صَلَّی صَلَاةَ الْخَوْفِ بِالَّذِينَ خَلْفَهُ رَکْعَتَيْنِ وَالَّذِينَ جَائُوا بَعْدُ رَکْعَتَيْنِ فَکَانَتْ لِلنَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَرْبَعُ رَکَعَاتٍ وَلِهَؤُلَائِ رَکْعَتَيْنِ رَکْعَتَيْنِ
عمروبن علی، یحیی بن سعید، اشعث، حسن، ابوبکرہ رضی اللہ عنہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے ساتھ والی جماعت کے ساتھ دو رکعات ادا فرمائیں۔ پھر دوسری جماعت آئی تو ان کے ساتھ بھی دو رکعات ادا فرمائیں۔ اس طرح رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تو چار رکعت ہوئیں اور باقیوں کی دو دو رکعات ادا ہوئیں ۔
It was narrated from Abu ‘Umair bin Anas from his paternal uncles, that some people saw the crescent moon and came to the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم, and he told them to break their fast after the sun has risen and to go out for ‘Eid the (morning of the) the following day. (Sahih)