Sunan An-Nasa'i — Hadith 1798
أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ قَالَ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ ابْنُ عُلَيَّةَ عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ ح وَأَنْبَأَنَا عِمْرَانُ بْنُ مُوسَی قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ عَنْ أَنَسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَلَا لَا يَتَمَنَّی أَحَدُکُمْ الْمَوْتَ لِضُرٍّ نَزَلَ بِهِ فَإِنْ کَانَ لَا بُدَّ مُتَمَنِّيًا الْمَوْتَ فَلْيَقُلْ اللَّهُمَّ أَحْيِنِي مَا کَانَتْ الْحَيَاةُ خَيْرًا لِي وَتَوَفَّنِي مَا کَانَتْ الْوَفَاةُ خَيْرًا لِي
علی بن حجر، اسماعیل ابن علیة، عبدالعزیز، عمران بن موسی، عبدالوارث، عبدالعزیز، انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تمہارے میں سے کوئی شخص موت کی آرزو نہ کرے اس آفت و مصیبت کی وجہ سے اگر موت کی تمنا کرنی ہو تو یوں کہے اے اللہ! مجھ کو اس وقت تک زندہ رکھ جب تک میرے واسطے زندہ رہنا بہتر ہو اور مجھ کو اس وقت موت دینا جب میرے واسطے موت بہتر ہو۔
Qais said: “I entered upon Khabbab when he had been cauterized on his stomach seven times. He said: ‘Were it not that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم forbade us to pray for death, I would have prayed for it.” (Sahih)