Sunan An-Nasa'i — Hadith 1826
أَخْبَرَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ صُبَيْحٍ قَالَ سَمِعْتُ مُحَمَّدَ بْنَ سِيرِينَ يَقُولُ ذُکِرَ عِنْدَ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ الْمَيِّتُ يُعَذَّبُ بِبُکَائِ الْحَيِّ فَقَالَ عِمْرَانُ قَالَهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
محمود بن غیلان، ابوداؤد، شعبہ، عبداللہ بن صبیح، محمد بن سیرین رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمران بن حصین کے سامنے بیان کیا گیا کہ میت کو اس اہل خانہ کے رونے کی وجہ سے عذاب دیا جاتا ہے۔ (محمد بن سیرین) کہنے لگے (کیا) یہ ارشاد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا؟
It was narrated from Hakim bin Qais, that Qais bin ‘Asim said: “Do not wail over me, for no one wailed over the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم .” This is an abridgment. (Sahih)