TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 1841 · Hadiths Regarding Funerals

Sunan An-Nasa'iHadith 1841

أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ مَنْصُورٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ زُبَيْدٍ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ مَسْرُوقٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَيْسَ مِنَّا مَنْ ضَرَبَ الْخُدُودَ وَشَقَّ الْجُيُوبَ وَدَعَا بِدَعْوَى الْجَاهِلِيَّةِ

اسحاق بن منصور، عبدالرحمن، سفیان، زبید، ابراہیم، مسروق، عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا وہ شخص ہمارے میں سے نہیں ہے جو کہ رخسار پر مارے اور اپنا گریبان چاک کرے اور زمانہ جاہلیت کی طرح سے چیخ و پکار کرے۔

It was narrated from Umm ‘Abdullah, the wife of Abu Musa, that Abu Musa said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘He is not one of us who shaves his head, raises his voice in lamentation or rends his garments.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: گریبان چاک کرنے کا بیان