TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 1850 · Hadiths Regarding Funerals

Sunan An-Nasa'iHadith 1850

أَخْبَرَنَا يُوسُفُ بْنُ حَمَّادٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ عَنْ أَنَسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَا مِنْ مُسْلِمٍ يُتَوَفَّی لَهُ ثَلَاثَةٌ مِنْ الْوَلَدِ لَمْ يَبْلُغُوا الْحِنْثَ إِلَّا أَدْخَلَهُ اللَّهُ الْجَنَّةَ بِفَضْلِ رَحْمَتِهِ إِيَّاهُمْ

یوسف بن حماد، عبدالوارث، عبدالعزیز، انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کوئی مسلمان ایسا نہیں ہے کہ جس کی تین اولاد کی وفات ہو جائے جوانی کا زمانہ آنے سے قبل۔ مگر یہ کہ خداوند قدوس اس کو اپنی رحمت و فضل سے جنت میں داخل فرمائے گا۔

It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “No Muslim, three of whose children die, will be touched by the Fire, except in fulfillment of the (Divine) oath.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: جس کسی کی تین اولاد کی اس کی زندگی میں وفات ہو جائے اس کا ثواب