TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 1852 · Hadiths Regarding Funerals

Sunan An-Nasa'iHadith 1852

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ عَنْ مَالِکٍ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ سَعِيدٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا يَمُوتُ لِأَحَدٍ مِنْ الْمُسْلِمِينَ ثَلَاثَةٌ مِنْ الْوَلَدِ فَتَمَسَّهُ النَّارُ إِلَّا تَحِلَّةَ الْقَسَمِ

قتیبہ بن سعید، مالک، ابن شہاب، سعید، ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کسی مسلمان کی تین اولاد کی وفات نہیں ہوتی پھر اس کو دوزخ کی آگ لگ جائے۔ لیکن قسم پورا ہونے کے لیے۔

It was narrated that Abu Hurairah said: “A woman came to the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم with a son of hers who was ill and said: ‘Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم, I fear for him, and I have already lost three.’ The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “You have a great protection against the Hellfire.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: جس کسی کی تین اولاد کی اس کی زندگی میں وفات ہو جائے اس کا ثواب