TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 1859 · Hadiths Regarding Funerals

Sunan An-Nasa'iHadith 1859

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ عَنْ أَبِي الْحَسَنِ مَوْلَی أُمِّ قَيْسٍ بِنْتِ مِحْصَنٍ عَنْ أُمِّ قَيْسٍ قَالَتْ تُوُفِّيَ ابْنِي فَجَزِعْتُ عَلَيْهِ فَقُلْتُ لِلَّذِي يَغْسِلُهُ لَا تَغْسِلْ ابْنِي بِالْمَائِ الْبَارِدِ فَتَقْتُلَهُ فَانْطَلَقَ عُکَّاشَةُ بْنُ مِحْصَنٍ إِلَی رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَخْبَرَهُ بِقَوْلِهَا فَتَبَسَّمَ ثُمَّ قَالَ مَا قَالَتْ طَالَ عُمْرُهَا فَلَا نَعْلَمُ امْرَأَةً عَمِرَتْ مَا عَمِرَتْ

قتیبہ بن سعید، لیث، یزید بن ابوحبیب، ابوحسن، ام قیس بنت محصن، ام قیس رضی اللہ عنھا سے روایت ہے کہ میرے لڑکے کی وفات ہوگئی میں اس پر رونے لگ گئی تو میں نے اس شخص سے کہا کہ جو غسل دیا کرتا تھا کہ تم میرے لڑکے کو ٹھنڈے پانی سے غسل نہ دو اور تم اس کو نہ مار ڈالو (مراد ٹھنڈے پانی سے غسل نہ دو) یہ بات سن کر حضرت عکاشہ بن محصن حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے اور آپس میں ام قیس کا قول بیان کیا۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مسکرائے اور فرمایا کہ ام قیس نے کیا کہا اس کی زندگی دراز ہو پھر ہم کو اس بات کا علم نہیں کہ کس خاتون کی عمر حضرت ام قیس کی عمر کے برابر ہوئی ہو بوجہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی دعا فرمانے کے۔

It was narrated from Umm ‘Atiyyah that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم nf said concerning the washing of his daughter: “Start on the right and the parts that were washed in Wudd’.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: گرم پانی سے غسل سے متعلق