Sunan An-Nasa'i — Hadith 1902
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ أَنْبَأَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ قَالَ أَخْبَرَنِي أَبُو الزُّبَيْرِ أَنَّهُ سَمِعَ جَابِرًا يَقُولُ قَامَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِجَنَازَةِ يَهُودِيٍّ مَرَّتْ بِهِ حَتَّی تَوَارَتْ
محمد بن رافع، عبدالرزاق، ابن جریج، ابوزبیر، جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک جنازہ کے واسطے کھڑے ہوئے یہاں تک کہ وہ نگاہ سے غائب ہوگیا دوسری روایت میں اسی طریقہ سے ہے۔
It was narrated from Anas that a funeral passed by the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم and he stood up. It was said: “It is the funeral of a Jew.” He said: “We stood up for the angels.” (Hasan)