TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 1909 · Hadiths Regarding Funerals

Sunan An-Nasa'iHadith 1909

أَخْبَرَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ يَعْقُوبَ قَالَ حَدَّثَنِي أَحْمَدُ بْنُ إِسْحَقَ قَالَ حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ قَالَ حَدَّثَنَا مَنْصُورُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ أُمِّهِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ ذُکِرَ عِنْدَ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ هَالِکٌ بِسُوئٍ فَقَالَ لَا تَذْکُرُوا هَلْکَاکُمْ إِلَّا بِخَيْرٍ

ابراہیم بن یعقوب، احمد بن اسحاق ، وہیب، منصوربن عبدالرحمن، امہ، عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سامنے ایک مرنے والے شخص کی برائی سے تذکرہ کیا گیا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ تم لوگ اپنے مردوں کا تذکرہ نہ کیا کرو لیکن بھلائی سے۔

It was narrated that ‘Abdullah bin Abi Bakr said: “I heard Anas bin Malik say: The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘The dead person is followed by three: His family, his wealth and his deeds. Then two of them come back: His family and his wealth, and there remain only his deeds.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: مرنے والے کا تذکرہ بہتر طریقہ سے کرنا چاہیے