Sunan An-Nasa'i — Hadith 1946
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ أَنْبَأَنَا مَعْمَرٌ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ ابْنِ الْمُسَيَّبِ وَأَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ نَعَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ النَّجَاشِيَّ لِأَصْحَابِهِ بِالْمَدِينَةِ فَصَفُّوا خَلْفَهُ فَصَلَّی عَلَيْهِ وَکَبَّرَ أَرْبَعًا قَالَ أَبُو عَبْد الرَّحْمَنِ ابْنُ الْمُسَيَّبِ إِنِّي لَمْ أَفْهَمْهُ کَمَا أَرَدْتَ
محمد بن رافع، عبدالرزاق، معمر، زہری، ابن مسیب و ابوسلمہ، ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے صحابہ کرام کو مدینہ منورہ میں نجاشی کی وفات کی اطلاع دی۔ حضرات صحابہ کرام نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پیچھے صف باندھی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس پر نماز ادا کی اور چار تکبیریں پڑھیں۔
It was narrated that Jabir said: “I was in the second row on the day the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : offered the funeral prayer for An Najashi.” (Sahih)