Sunan An-Nasa'i — Hadith 1949
أَخْبَرَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ مَسْعُودٍ قَالَ حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ الْمُفَضَّلِ قَالَ حَدَّثَنَا يُونُسُ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ عَنْ أَبِي الْمُهَلَّبِ عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ قَالَ قَالَ لَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ أَخَاکُمْ النَّجَاشِيَّ قَدْ مَاتَ فَقُومُوا فَصَلُّوا عَلَيْهِ قَالَ فَقُمْنَا فَصَفَفْنَا عَلَيْهِ کَمَا يُصَفُّ عَلَی الْمَيِّتِ وَصَلَّيْنَا عَلَيْهِ کَمَا يُصَلَّی عَلَی الْمَيِّتِ
اسمعیل بن مسعود، بشر بن مفضل، یونس، محمد بن سیرین، ابوملہب، عمران بن حصین سے روایت ہے کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا تم لوگوں کے بھائی نجاشی کی وفات ہوگئی تم لوگ اٹھو اور نجاشی پر نماز (جنازہ) ادا کرو۔ چنانچہ ہم لوگ کھڑے ہو گئے اور ان پر صفیں باندھ لیں جس طریقہ سے کہ میت پر صف باندھتے ہیں اور اس پر نماز ادا کی جس طریقہ سے مردہ پر نماز پڑھتے ہیں۔
It was narrated that ‘Ammar said: “The Janazah of a boy and a woman were brought. The boy was placed closer to the people and the woman was placed beyond him, and the funeral prayer was offered for them. Among the people were Abu Saeed Al-Khudri, Ibn ‘Abbás, Abu Qatadah and Abu Hurairah. I asked them about that and they said: ‘(It is) Sunnah.” (Hasan)