Sunan An-Nasa'i — Hadith 1960
أَخْبَرَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ مَسْعُودٍ قَالَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ وَهُوَ ابْنُ زُرَيْعٍ قَالَ حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ أَبِي عَبْدِ اللَّهِ عَنْ يَحْيَی بْنِ أَبِي کَثِيرٍ عَنْ أَبِي إِبْرَاهِيمَ الْأَنْصَارِيِّ عَنْ أَبِيهِ أَنَّهُ سَمِعَ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ فِي الصَّلَاةِ عَلَی الْمَيِّتِ اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِحَيِّنَا وَمَيِّتِنَا وَشَاهِدِنَا وَغَائِبِنَا وَذَکَرِنَا وَأُنْثَانَا وَصَغِيرِنَا وَکَبِيرِنَا
اسماعیل بن مسعود، یزید، ابن زریع، ہشام بن ابوعبد اللہ، یحیی بن ابوکثیر، ابوابراہیم انصاری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے اپنے والد سے سنا انہوں نے حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نماز جنازہ میں ارشاد فرماتے اے خدا اس کی مغفرت فرما دے اے خدا ہمارے زندہ اور مردہ اور حاضر اور غائب اور مرد و عورت اور چھوٹے اور بڑے کی مغفرت فرما دے۔
It was narrated that Talhah bin ‘Abdullah said: “I offered the funeral prayer behind Ibn ‘Abbas and I heard him reciting Fatiah Al Kitab. When he finished I took him by the hand and asked him: ‘Did you recite?’ He said: ‘Yes, it is the truth and the Sunnah.” (Sahih)