Sunan An-Nasa'i — Hadith 1978
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْمُبَارَکِ قَالَ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ الْأَسْوَدِ بْنِ قَيْسٍ عَنْ نُبَيْحٍ الْعَنَزِیِّ عَنْ جَابِرٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ ادْفِنُوا الْقَتْلَی فِي مَصَارِعِهِمْ
محمد بن عبداللہ بن مبارک، وکیع، سفیان، اسود بن قیس، نبیح عنزی، جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ان لوگوں کو دفن کر دو جو کہ جنگ میں شہید کیے جائیں ان کے گرنے کی جگہوں میں۔
It was narrated that Saad said: “Make a niche for me in the side of the grave and set up (bricks) over me as was done for the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم .” (Sahih)