TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 1989 · Hadiths Regarding Funerals

Sunan An-Nasa'iHadith 1989

أَخْبَرَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ يَعْقُوبَ قَالَ أَنْبَأَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ قَالَ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ حُمَيْدِ بْنِ هِلَالٍ عَنْ سَعْدِ بْنِ هِشَامِ بْنِ عَامِرٍ عَنْ أَبِيهِ قَالَ اشْتَدَّ الْجِرَاحُ يَوْمَ أُحُدٍ فَشُکِيَ ذَلِکَ إِلَی رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ احْفِرُوا وَأَوْسِعُوا وَأَحْسِنُوا وَادْفِنُوا فِي الْقَبْرِ الِاثْنَيْنِ وَالثَّلَاثَةَ وَقَدِّمُوا أَکْثَرَهُمْ قُرْآنًا

ابراہیم بن یعقوب، سلیمان بن حرب، حماد بن زید، ایوب، حمید بن ہلال، سعد بن ہشام بن عامر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا غزوہ احد کے روز صحابہ کرام بہت زیادہ زخمی (شہید) ہو گئے تھے لوگوں نے اس بات کی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے شکایت کی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا قبر کھود ڈالو اور قبر وسیع کھود ڈالو اور ایک ایک قبر میں دو دو تین تین حضرات کی تدفین کرو اور جو قرآن کریم کا زیادہ علم رکھتا ہو تم لوگ اس کو تدفین میں مقدم کرو۔

It was narrated that Hisham bin ‘Amir said: “My father was killed on the day of Uhud, and the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘Dig graves and make them good and wide, and bury two or three in a grave, and put in first the one who knew the Qur’an most.’ My father was the third of three, and the one who knew the Qur’an most was placed (in the grave) first.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: چند لوگوں کو ایک ہی قبر میں دفن کرنا