TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 2035 · Hadiths Regarding Funerals

Sunan An-Nasa'iHadith 2035

أَخْبَرَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ دَاوُدَ عَنْ ابْنِ وَهْبٍ قَالَ أَخْبَرَنِي يُونُسُ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ أَخْبَرَنِي عُرْوَةُ بْنُ الزُّبَيْرِ أَنَّهُ سَمِعَ أَسْمَائَ بِنْتَ أَبِي بَکْرٍ تَقُولُ قَامَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَذَکَرَ الْفِتْنَةَ الَّتِي يُفْتَنُ بِهَا الْمَرْئُ فِي قَبْرِهِ فَلَمَّا ذَکَرَ ذَلِکَ ضَجَّ الْمُسْلِمُونَ ضَجَّةً حَالَتْ بَيْنِي وَبَيْنَ أَنْ أَفْهَمَ کَلَامَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَلَمَّا سَکَنَتْ ضَجَّتُهُمْ قُلْتُ لِرَجُلٍ قَرِيبٍ مِنِّي أَيْ بَارَکَ اللَّهُ لَکَ مَاذَا قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي آخِرِ قَوْلِهِ قَالَ قَدْ أُوحِيَ إِلَيَّ أَنَّکُمْ تُفْتَنُونَ فِي الْقُبُورِ قَرِيبًا مِنْ فِتْنَةِ الدَّجَّالِ

سلیمان بن داؤد، ابن وہب، یونس، ابن شہاب، عروہ بن زبیر، اسماء بنت ابی بکر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کھڑے ہوئے اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس فتنہ کے بارے میں بیان فرمایا جو کہ انسان کو قبر میں ہوتا ہے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کے متعلق ارشاد فرمایا تو اہل اسلام نے عذاب قبر کے بارے میں سن کر ایک چیخ ماری جس کی وجہ سے میں حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ارشاد کا مفہوم نہ سمجھ سکی جس وقت ان کی چیخ میں افاقہ ہوا تو میں نے ایک صاحب سے عرض کیا جو کہ میرے پاس ہی موجود تھا کہ خداوندقدوس تم کو برکت عطا فرمائے حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے آخر میں کیا ارشاد فرمایا اس نے کہا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ میرے اوپر وحی نازل ہوئی ہے کہ تم لوگ قبر میں آزمائش کیے جاؤ گے قریب قریب اس آزمائش کے جو کہ دجال کے سامنے ہوگی۔

It was narrated that ‘Aishah said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم came to me and there was a Jewish woman with me who was saying: ‘You will be tested in your graves.’ The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم got upset and said: ‘Rather the Jews will be tested.” ‘Aishah said: “A few nights later, the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘It has been revealed to me that you will be tested in your graves.” ‘Aishah said: “Afterward I heard the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم seeking refuge with Allah from the torment of the grave.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: عذاب قبر سے پناہ کے متعلق