TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 2055 · Hadiths Regarding Funerals

Sunan An-Nasa'iHadith 2055

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی عَنْ سُفْيَانَ قَالَ حَدَّثَنِي الْمُغِيرَةُ بْنُ النُّعْمَانِ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ يُحْشَرُ النَّاسُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ عُرَاةً غُرْلًا وَأَوَّلُ الْخَلَائِقِ يُکْسَی إِبْرَاهِيمُ عَلَيْهِ السَّلَام ثُمَّ قَرَأَ کَمَا بَدَأْنَا أَوَّلَ خَلْقٍ نُعِيدُهُ

محمد بن مثنی، یحیی، سفیان، مغیرة بن نعمان، سعید بن جبیر، عبداللہ ابن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا قیامت کے دن لوگ برہنہ جسم بغیر ختنہ اٹھائے جائیں گے اور تمام مخلوقات سے پہلے حضرت ابراہیم علیہ السلام کو کپڑے پہنائے جائیں گے۔ پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہ آیت کریمہ تلاوت فرمائی جیسے پہلے ہم نے پیدا کیا اسی طرح سے دوسری مرتبہ پیدا کریں گے۔

It was narrated from ‘Aishah t the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “You will “ (on the Day of Resurrection) barefoot and naked.” I said: “Men and women looking at one another?” He said: “The matter will be too difficult for people to pay attention to that.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: قیامت کے دن دوسری مرتبہ زندہ ہونے سے متعلق