Sunan An-Nasa'i — Hadith 2080
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَنْصُورٍ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَطَائِ بْنِ السَّائِبِ عَنْ عَرْفَجَةَ قَالَ عُدْنَا عُتْبَةَ بْنَ فَرْقَدٍ فَتَذَاکَرْنَا شَهْرَ رَمَضَانَ فَقَالَ مَا تَذْکُرُونَ قُلْنَا شَهْرَ رَمَضَانَ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ تُفْتَحُ فِيهِ أَبْوَابُ الْجَنَّةِ وَتُغْلَقُ فِيهِ أَبْوَابُ النَّارِ وَتُغَلُّ فِيهِ الشَّيَاطِينُ وَيُنَادِي مُنَادٍ کُلَّ لَيْلَةٍ يَا بَاغِيَ الْخَيْرِ هَلُمَّ وَيَا بَاغِيَ الشَّرِّ أَقْصِرْ قَالَ أَبُو عَبْد الرَّحْمَنِ هَذَا خَطَأٌ
محمد بن منصور، سفیان، عطاء بن سائب، عرفجة رضی اللہ عنہ سے روایت کہ ہم لوگ حضرت عتبہ بن فرقد کی مزاج پرسی کیلئے گئے وہاں پر ہم لوگ ماہ رمضان المبارک کا تذکرہ کرنے لگے انہوں نے کہا کہ تم لوگ کس چیز کا ذکر کر رہے ہو؟ ہم نے عرض کیا ماہ رمضان المبارک کا ۔ ان لوگوں نے کہا کہ ہم نے حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنا۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے تھے کہ ماہ رمضان المبارک میں جنت کے دروازے کھول دئیے جاتے ہیں اور دوزخ کے دروازے بند کر دئیے جاتے ہیں اور شیطان اس میں باندھ دئیے جاتے ہیں اور ہر ایک رات ایک پکارنے والا شخص پکارتا ہے کہ اے نیک کام کے خواہش مند! نیک کام کر اور اے برائی چاہنے والے برے کام کر۔ امام نسائی نے فرمایا اس حدیث میں غلطی ہوئی ہے۔
It was narrated that ‘Arfajah Said: “We visited ‘Utbah bin Farqad (when he was ill) and we talked about the month of Ramdan. He said: ‘What are you talking about?’ We said: ‘The month of Ramadan.’ He said: ‘I heard the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم say: In it the gates of Paradise are opened and the gates of the Fire are closed, and the devils are chained up, and a caller calls out every night: doer of good, proceed; doer of evil, desist!” (Hasan) Abu ‘Abdur-Rahman (An-Nasa’i) said: This is a mistake.