TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 2085 · Hadiths Related to Fasting

Sunan An-Nasa'iHadith 2085

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ أَبِي رِزْمَةَ قَالَ أَنْبَأَنَا الْفَضْلُ بْنُ مُوسَی عَنْ سُفْيَانَ عَنْ سِمَاکٍ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ جَائَ أَعْرَابِيٌّ إِلَی النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ رَأَيْتُ الْهِلَالَ فَقَالَ أَتَشْهَدُ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَأَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ قَالَ نَعَمْ فَنَادَی النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ صُومُوا

محمد بن عبدالعزیز بن ابورزمة، فضل بن موسی، سفیان، سماک، عکرمة، ابن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک دیہاتی شخص خدمت نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں حاضر ہوا اور عرض کرنے لگا کہ میں نے چاند دیکھ لیا ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تو اس بات کی شہادت دیتا ہے کہ خداوند قدوس کے علاوہ کوئی سچا معبود نہیں اور محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس کے بندے اور بھیجے ہوئے ہیں اس نے عرض کیا۔ جی ہاں۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اعلان کرا دیا کہ تم لوگ روزے رکھو۔

it was narrated that Abu ‘Abbas said: “A Bedouin came to the prophet , and said: ‘I have sighted the crescent.’ He said: ‘Do you bear witness that there is none worthy of worship except Allah, and that Mul is His slave and Messenger? He said: Yes. So the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم gave the call, saying: ‘Fast.” (Da`if)

Permalink

See the full chapter: رضان کے چاند کے لئے ایک آدمی کی گواہی کافی ہے