TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 2093 · Hadiths Related to Fasting

Sunan An-Nasa'iHadith 2093

أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی قَالَ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ قَالَ حَدَّثَنِي نَافِعٌ عَنْ ابْنِ عُمَرَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا تَصُومُوا حَتَّی تَرَوْهُ وَلَا تُفْطِرُوا حَتَّی تَرَوْهُ فَإِنْ غُمَّ عَلَيْکُمْ فَاقْدِرُوا لَهُ

عمروبن علی، یحیی، عبید اللہ، نافع، ابن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا تم لوگ روزے نہ رکھو۔ یہاں تک کہ چاند دیکھ لو اور روزے بند نہ کرو یہاں تک کہ چاند دیکھ لو اگر مطلع ابرالود ہو جائے تو اس کا اندازہ کر لو۔

It was narrated from Ibn Umar that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “Do not fast until you see it, and do not stop fasting until you see it, and if it is obscured from you (too cloudy), then work it out.” (sahih)

Permalink

See the full chapter: اس حدیث شریف میں عبیداللہ کے روایوں سے اختلاف سے متعلق